![]() |
| صرف 2 منٹ میں اپنا عید پوسٹر بنائیں! |
آج کی اس گائیڈ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ وہ کوڈ
کہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اس میں اپنی تصویر اور نام کیسے شامل کر سکتے
ہیں۔
1.
عید پوسٹر کوڈ (Word
File) ڈاؤن
لوڈ کریں
سب سے پہلے آپ کو وہ فائل ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی جس میں یہ
اسپیشل کوڈ لکھا گیا ہے۔ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے ورڈ فائل حاصل کریں:
| 📥 یہاں سے کوڈ فائل ڈاؤن لوڈ کریں |
2. کوڈ کو کاپی اور ایڈٹ کرنے کا طریقہ
فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اسے اوپن کریں، وہاں آپ کو
ایک ڈیزائن کوڈ ملے گا۔ آپ اسے اپنی مرضی کے مطابق ان 3 جگہوں سے تبدیل کر سکتے
ہیں:
- headline
- message
- signature
- کوڈ
میں جہاں "signature" لکھا
ہے، وہاں "دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی تمام
عبادتیں، روزے اور صدقات اپنی بارگاہ میں قبول
فرمائے ا
ڈی این نیٹ ورک ٹیم کی طرف سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید کی پرمسرت مبارکباد۔ ربِ ذوالجلال سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے برکتوں کا باعث بنے
" اپنا نام یا اپنے بزنس کا نام لکھیں۔ - تصویر اپلوڈ کریں (Upload Your Photo): جب آپ یہ کوڈ AI ٹول (جیسے کہgemini.google.comمیں پیسٹ کریں، تو ساتھ ہی اپنی وہ تصویر اپلوڈ کریں جسے آپ پوسٹر میں لگانا چاہتے ہیں۔ کوڈ خود بخود آپ کی تصویر کو ڈیزائن کے اندر "Golden Frame" میں سیٹ کر دے گا۔
- نوٹ: تصویر لازمی ساتھ اپ لو ڈ کریں ورنہ تصویر پوسڑ میں نہیں آئے گی۔
3.
فائنل سٹیپ: پوسٹر تیار کریں
1. ورڈ
فائل سے کوڈ کاپی کریں۔
2. اپنے
پسندیدہ AI
امیج جنریٹر میں جائیں۔
3. کوڈ
پیسٹ کریں اور اپنی تصویر اپلوڈ کریں۔
4. "Generate"
پر کلک کریں اور آپ کا پروفیشنل عید پوسٹر تیار ہے!
خلاصہ: یہ کوڈ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو
گرافک ڈیزائننگ نہیں جانتے لیکن ایک 'لگژری' عید پوسٹر بنانا چاہتے ہیں۔ بس اپنی
تصویر لگائیں، نام لکھیں اور عید کی خوشیوں میں سب کو شامل کریں!
مزید معلومات کے لیے ہمارے بلاگ کو فالو کریں اور ڈی این
نیٹ ورک (DN
NETWORK) کے ساتھ جڑے رہیں۔
